بوتا[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - درخت کا تنا، درخت کا وہ حصہ جو جڑ اور شاخوں کے درمیان ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - درخت کا تنا، درخت کا وہ حصہ جو جڑ اور شاخوں کے درمیان ہوتا ہے۔ crucible melting-pot; shrub spreading bush